Increase Your Self-Confidence & Self-Esteem | Be taught by Gaming Examples
What you’ll study
Life classes mapped from video video games for private improvement
Unstoppable mindset to outlive via life struggles
Understanding about by no means giving up perspective via sport play
Pondering as a gamer strategically in any life scenario
Robust warrior mindset in opposition to the chances and your enemies
Studying how the gaming strategies can be utilized in on a regular basis life
Description
There comes a time in an individual’s life when he reaches the flight of success and falls to the bottom after which sinks within the deep sea the place he feels lonely and nobody on this planet to grasp his psychological well being scenario in any respect.
In such a scenario, he has two choices, both to lose coronary heart and drown and suicide, or to vow Allah that he won’t lose coronary heart, however will return to the world that He’s at least every other human being and his return might be extra highly effective like a storm than ever earlier than with the assistance and beauty of Allah.
Then when he begins attempting and doesn’t surrender, the time lastly comes when his unique flight resumes and the enemies really feel SHOCKED that we had completed him, so how did it comeback once more? ?
Are you able to be an unstoppable particular person in your life?
Are you prepared to show your life round?
Have the world pushed you into darkness and gloom?
Are you starting to really feel lonely?
Are you utilizing your time to sleep, eat, calm down, be lazy, and so on. and are confused in life?
Do you wish to get up once more for the massive objectives of your life?
If sure and you might be eager to play video video games, like to look at films, dramas and motivational movies however you possibly can’t discover a trainer to encourage and educate you based on your temper then this course provides you with a bizarre and new approach.
In contrast to the standard type, you will notice a trainer based on your personal life-style who will educate you thru video video games, sports activities, leisure and examples, will clarify, encourage, encourage, encourage.
It should encourage, and it’ll awaken you to the sunshine of hope, by the grace of Allah, that after each problem there may be ease, as a result of in case your trainer can drown within the sea and comeback to the world like a storm, then place confidence in Allah and understand that your journey isn’t unattainable too and you may get out of from the darkness in your life however you don’t discover any hope and reassurance from folks round you.
This course is simply an try to gentle the lamp of hope and if any human being stopped committing suicide via this distinctive course and woke as much as change himself with braveness, I’d perceive that my arduous work has been rewarded with the grace of Allah.
Do not forget that altering ourselves is in our personal palms. A lot of the errors are made by our personal selves however we get this consciousness within the very future so use the time day and night time to alter your self and enhance your self and maintain one factor in thoughts that if you’re with Allah being 100% loyalty then nobody can cease your path, however should you’re not 100% honest with Allah then nobody can open your path, it’s all between You and Allah.
Allahu Akbar
Alhamdulillah
Lord of the worlds, Allah Almighty
انسان کی زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آجاتا ہے کہ وہ کامیابی کی اڑان تک پہنچنے کے بعد زمین پر آکر گرجاتا ہے اور پھر گہرے سمندر کے اندر ڈوبنے لگ جاتا ہے جہاں اسے محسوس ہوتا ہے کہ تنہائیوں میں اکیلا ہوچکا ہے اور دنیا میں کوئی بھی انسان اس کی ذات کو سمجھنے والا باقی نہ رہا۔
ایسی حالت میں اس کے پاس دو آپشن ہوتے ہیں کہ یا تو ہمت ہار جائے اور ڈوب کر ہلاک ہوجائے یا پھر اللہ سے وعدہ کرے کہ ہمت نہیں ہارے گا بلکہ واپس لوٹ کر دنیا والوں کے سامنے آئے گا اور اپنے آپ کو منواکر رہے گا کہ وہ بھی کسی دوسرے انسان سے کم نہیں اور واپسی پہلے سے ذیادہ آندھی طوفان کے ساتھ اور پہلے سے ذیادہ طاقتوں اور صلاحیتوں کے ساتھ اللہ کی مدد اور فضل سے
پھر جب وہ کوشش شروع کرتا ہے اور ہمت نہیں ہارتا تو آخر کار وہ وقت بھی آجاتا ہے جب اس کی اصل پرواز دوبارہ شروع ہوتی ہے اور دیکھنے والے بھی حیران رہ جاتے ہیں کہ اس کو ہم ختم کرچکے تھے تو یہ دوبارہ لوٹ کر کیسے آگیا؟
کیا آپ تیار ہیں اپنی زندگی میں ناقابل شکست انسان بننے کے لیے؟
کیا آپ تیار ہیں اپنی زندگی کی ہاری ہوئی بازی کو پلٹ دینے کے لیے؟
کیا آپ کو دنیا والوں نے تاریکی اور اندھیروں میں دھکیل دیا ہے؟
کیا آپ تنہائیوں میں ڈوب کر تنہا محسوس کرنا شروع ہوچکے ہیں؟
کیا آپ اپنا وقت سونے، کھانے، آرام، سستی، کاہلی وغیرہ میں مصروف کرکے استعمال کررہے ہیں اور زندگی میں کنفیوز ہوچکے ہیں؟
کیا آپ اپنی زندگی کے بڑے بڑے مقاصد کی خاطر دوبارہ کھڑے ہونا چاہتے ہیں؟
اگر ہاں اور آپ ایک ویڈیو گیم کھیلنے کے شوقین ہیں، فلمیں، ڈرامے اور موٹیویشن ویڈیوز دیکھنا پسند کرتے ہیں لیکن آپ کے مزاج کے مطابق آپ کو موٹیویشن اور سبق سکھانے والے ٹیچر نہیں ملے تو یہ کورس ایک عجیب و غریب اور نئے انداز میں آپ ہی کے لیے ہے۔
روایتی انداز سے ہٹ کر اس میں آپ کو آپ ہی کے مزاج کے مطابق ایک ٹیچر نظر آئے گا جو آپ کو ویڈیو گیمز، کھیل کود، انٹرٹینمنٹ اور مثالوں کے ذریعہ سکھائے گا، سمجھائے گا، موٹیویٹ کرے گا، انسپائر کرے گا، ہمت و حوصلہ دے گا، اور آپ کو یہ امید کی روشنی جگائے گا اللہ کے فضل سے کہ بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے کیونکہ اگر آپ کا ٹیچر سمندر میں ڈوب کر واپس سامنے آندھی طوفان بن کر دنیا والوں کے سامنے آسکتا ہے تو پھر یقین رکھیں کہ آپ کا سفر بھی ناممکن نہیں ہے بلکہ آپ بھی اپنی زندگی میں اس دلدل اور تاریکی سے باہر نکل سکتے ہیں لیکن آپ کو کوئی امید اور یقین دلانے والا نہیں ملتا۔
بس یہ کورس اسی امید کا دیا جلانے کے لیے ایک کوشش ہے اور اگر ایک بھی انسان اس انوکھے کورس کے ذریعہ خود کشی کرنے سے رک گیا اور ہمت حاصل کرکے خود کو بدلنے کے لیے جاگ گیا تو میں سمجھوں گا کہ میری محنت کا صلہ ملنا شروع ہوگیا اللہ کے فضل سے۔
یاد رکھیں خود کو بدلنا ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے۔ اکثر غلطیاں ہمارے اپنے ہی نفس کی ہوتی ہیں لیکن ہمیں یہ بہت مسقتبل میں جاکر شعور حاصل ہوتا ہے لہذا دن رات اپنی ذات کو تبدیل کرنے اور خود کو بہتر کرنے پر وقت استعمال کریں اور ایک بات دماغ میں بٹھالیں کہ اگر اللہ کے ساتھ آپ کا رشتہ اور دوستی اور وفاداری نہیں تو دنیا کی کوئی مخلوق آپ کو اللہ کی پکڑ سے نہیں بچاسکتی لیکن اگر آپ نے اللہ کے ساتھ دوستی رکھی ہوئی ہے خواہ اعمال میں آپ جتنا مرضی گناہگار ہوں تو اللہ آپ کے لیے راستے نکالتا ہوا آسانیاں پیدا کرتا رہے گا خواہ ساری دنیا ملکر آپ کو ختم کرنا چاہے
اللہ اکبر
الحمدللہ رب العالمین
اللہ واحد القہار
Content material
UNSTOPPABLE (Mindset & Life Classes)
Private Empowerment via Phrases
Mindset Transformation via 1:1 Dialog
The post UNSTOPPABLE appeared first on destinforeverything.com.
Please Wait 10 Sec After Clicking the "Enroll For Free" button.